ایک وضع کی تلوار جو آگے سے چوڑی اور دہری دھار کی ہوتی ہے .
رلاج اس ک انہیں بِن مرہمِ وصل
برہ کتّے کے جو کھایا ہے چرکے
(۱۷۳۹ ، کلیاتِ سراج ، ۴۵۰)
جو حُسن تھا چمکتا قاتل کا مثل کتّا
تو لکڑی باز بن کر پھینکا پھری بھی کتکا
(۱۸۳۰ ، نظیر ، ک ، ۲ : ۷۵)
[ پ : # ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .