( تاریخی ا ُصول پر )


کَشْف (فت ک ، سک ش) امذ  

۱. انکشاف کرنا ، کھولنا ؛ ظاہر کرنا ، عیاں کرنا ، نمایاں کرنا ، بیان کرنا ؛ اظہار کرنا
۲. ظاہر ہونا ، انکشاف
۳. پردہ اُٹھانا یا اُٹھنا
۴. (i) (تصوف) سیر و سلوک میں سالک پر غیب کے اسرار ظاہر ہونا نیز سالک کا یہ حال یا مرتبہ
(ii) الہام کے ذریعے پوشیدہ چیزوں کا جاننا