( تاریخی ا ُصول پر )


اِعْتِراض  

۱. نکتہ چینی، ھرف گیری، گرفت، ایسی تنقید جسم میں عیب یا تقض پر نظر ہو.
۲. کسی امر خاص میں مخالفت ، کسی بات کو تسلیم کرنے سے انکار.