( تاریخی ا ُصول پر )


نُسخَہ (ضم ن ، سک س ، فت خ) امذ  

(i) وہ چیز جو لکھی ہوئی ہو ، مکتوب ، کتابت ؛ تحریر ۔
(ii) کتاب ، رسالہ ؛ کسی قلمی یا مطبوعہ کتاب کی ایک جلد ۔
۲۔ کسی نظم یا شعر کا مصرع یا لفظ جو کسی دوسرے ایڈیشن میں مختلف ہو ، متبادل متن
ماخوذ : فرہنگ آصفیہ)
۳۔ (i) کاغذ یا وہ پرچہ جس پر دوائیں ، وزن اور ترکیب استعمال لکھ کر مریض کو دیتے ہیں ، طبیب کی مجوزہ ادویہ و ترکیب استعمال پر مشتمل ہدایت نامہ ۔
(ii) تجویز کردہ دوا ، مرض کا علاج نیز وہ مفردات جو کسی دوا یا مرکبات میں پڑتے ہیں ۔
۔ (iii) کسی مرکب کے تیار کرنے کے اجزا اور اس کی ترکیب ۔
۴۔ ترکیب ؛ ڈھنگ ، کسی عمل یا ترکیب کا ہدایت نامہ ۔
۔ (کنایۃً) ادنیٰ درجے کا آدمی
(نوراللغات)
۔ مرکب ، دو یا زائد اشیا سے مل کر بننے والی چیزنیز عجیب شخص ، عجیب ہستی