( تاریخی ا ُصول پر )


مُعجَم (ضم مج م ، سک ع ، فت ج) امذ ؛ صف  

۱۔ (قواعد) جس پر نقطے ہوں ، منقوطہ ، نقطہ والا حرف ۔
۲۔ لغت کی ایک قسم ، لغت ، قاموس ۔