( تاریخی ا ُصول پر )


ناصِرَہ (کس ص ، فت ر) صف  

۱۔ ناصر (رک) کا مونث ، مدد کرنے والی ۔
۲۔ فلسطین کے ایک شہر کا نام جہاں حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی پیدائش ہوئی تھی ۔