کھانے پینے کی چیزیں جن سے روزہ کھولا جائے؛ وہ کھانا جو عید کی صبح کو اس غرض سے کھائیں کہ روزہ نہ معلوم ہو.
مصحفی پیتے ہیں ہم خون جگر یار بغیر
عشق ہے ہم کو یہ بھجوائی ہے افطاری عید
( ۱۸۲۴ ، مصحفی ، د (ق) ، ۱۵ )
کٹ گیا قید میں ماہ رمضاں بھی حسرت
گرچہ ساماں سحری کا تھا نہ افطاری کا
( ۱۹۵۱ ، حسرت موہانی ، ک ، ۴ )
[ ع : افطار (رک) + ا : ی ، لاحقۂ نسبت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .