( تاریخی ا ُصول پر )


ِوکِٹ (کس و ، کس مج ک) امث  

۱۔ ( کرکٹ) لکڑی کا گول ڈنڈا جس کا ایک سرا نوکیلا ہوتا ہے اور جو اٹھائیس انچ اونچا ہوتا ہے اور ایسے تین ڈنڈے زمین میں گاڑے جاتے ہیں جن پر گیند لگنے سے بلے باز آؤٹ ہو جاتا ہے ۔
۔ ۲۔ (کرکٹ) زمین کی سطح کی کیفیت جہاں میچ ہو ، پچ (Pitch) ۔
۔ ۳۔ (کرکٹ) ّبلے بازوں کی تعداد (آؤٹ یا ناٹ آؤٹ) ؛ آؤٹ ہونے والے ّبلے بازوں کی تعداد ۔ اب