( تاریخی ا ُصول پر )


مَعرُوف (فت م ، سک ع ، و مع) صف  

۱۔ پہچانا ہوا ، مشہور ۔
۲۔ معلوم ، ظاہر ۔
۳۔ (i) (قواعد) وہ حرف جو خوب کھینچ کر پڑھا جائے (جیسے خوب میں واؤ اور پیر میں ی) ۔
۳. (ii) (قواعد) وہ (فعل) جس کا فاعل معلوم ہو
( پلیٹس ؛ جامع اللغات) ۔
۴۔ درست ، صحیح ، جائز ؛ شرعی (منکر کی ضد) ۔
۵۔ہتیلی کے زخم والا
(بیان اللسان) ۔