( تاریخی ا ُصول پر )


مَملُکَت (فت م ، سک م ، ضم نیز فت ل ، فت ک) امث  

۱ ۔ سلطنت ، بادشاہت ، حکمرانی ، راج ، حکومت ، سلطنت نیز وہ علاقہ جو کسی کے زیر نگیں ہو ۔
۲ ۔ جاہ و جلال ، شان و شوکت ، کر و فر
( پلیٹس) ۔