سر پٹک پٹک رو رو کہتی تھی کہ میرا سوہاگ لوگ مجھے اناتھ کیے جاتا ہے .
( ۱۸۰۱ ، سنگھاسن بتیسی ، ۸۰ ).
تو ہی اناتھوں کا ہے دانا
تجھ سے دکھ ہے سکھ بن جاتا
( ۱۹۳۶ ، جگ بیتی ، ۴۲ ).
[ س: ا، سابقۂ نفی (رک) + ناتھ # (= وارث ، مالک )]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .