( تاریخی ا ُصول پر )


مَفتُوح (فت م ، سک ف ، و مع) صف  

۱۔ کھولا ہوا ، کشادہ کیا ہوا ، کھلا (خصوصا ً دروازے کے لیے مستعمل) ۔
۲۔ فتح کیا ہوا ، جیتا ہوا ، شکست دے کر حاصل کیا ہوا ، مغلوب ۔
۳۔ فتحہ دیا ہوا ، جس پر زبر ہو ؛ وہ حرف جس پر زبر کی حرکت ہو ، منصوب ۔
۴۔ (کنایۃً) عریاں ، (بدن کا کوئی حصہ) ۔