ٹھنڈ کھانے کا اور گرمی کھانے کا استعمال کرواوے .
( ۱۷۴۶ ، قصۂ مہر افروز و دلبر، ۳۰۳ )
پہنچے کب اس کے چلاوے کے تئیں وہم و گماں
سالہا گر وہ کریں دوڑنے کا استعمال
وہ چیزیں جن کو مرد بناتے تھے اور جو مرد و عورت دونوں کے استعمال میں آتی تھیں ان کا نام رکھنے میں مرد نے ابتداء کی ہوگی .
( ۱۹۱۶ ، گہوارۂ تمدن ، ۱۶۰ )
بولتے ہو موت کے معنی پہ تم لفظ و صال
اور بھی تو اک محل پر اس کا استعمال ہے
محاوروں کے استعمال کا شوق مولوی صاحب کو بہت زیادہ تھا .
( ۱۹۴۴ ، ایک نواب صاحب کی ڈائری ، ۶۱ )
دوپہر میں سوا سیر پرانے استعمال کا پلاؤ .
( ۱۹۵۴ ، اپنی موج میں ، ۶۷ )
اف : کرنا ، ہونا .
( ۱۹۵۴ ، اپنی موج میں ، ۶۷ )