جنت و سقر قسم کرنہار علیؓ
مشکل کے سو گانٹھاں کو کھولنہار علیؓ
مگر ایک مشکل یہ پیش ہے کہ جب اسلام کا نام لیا جاتا ہے تو لوگ اس مجموعہء احکام کو جو جواب احکام مذہبی کے سمجھے جاتے ہیں مذہب اسلام خیال کرتے ہیں ۔
(۱۸۷۰ ، خطباتِ احمدیہ ، ۱۰) ۔
جدید فصلیں مرتب کرتے وقت مجھے بے شمار مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، سب سے بڑی مشکل یہ درپیش آئی کہ اس موضوع پر پاکستان بھر میں اردو زبان میں کوئی ۔۔۔۔۔ ایسی کتاب نہ مل سکی ۔
(۱۹۸۸ ، جدید فصلیں ، ۷) ۔