( تاریخی ا ُصول پر )


مِرّیخ (کس م ، شد ر ، ی مع) امذ  

۱۔ منگل ستارہ ؛ (قدیم ہیئت) ایک آتشیں سیارے کا نام جو نویں فلک پر ہے اس کو منحوس خیال کیا جاتا ہے ، جلاد فلک ، بہرام ، یاقوت ۔
۲۔ (کیمیا) لوہا ، فولاد
(نوراللغات)