( تاریخی ا ُصول پر )


مُطمَئِن (ضم م ، سک ط ، فت م ، کس ء) ~صف  

اطمینان پانے یا رکھنے والا ؛ بے فکر ، آسودہ ۔