( تاریخی ا ُصول پر )


مَقتَل (فت م ، سک ق ، فت ت) امذ  

۱۔ قتل کیے جانے کی جگہ ، مارے جانے کا مقام ، قتل گاہ ۔
۲ ۔ قتل کیاجانا ، مارا جانا ، شہید ہونا ، قتل ۔
۳ ۔ مذبح
(جامع اللغات) ۔
۴ ۔ آدمی کے جسم کی وہ جگہ جہاں زخم لگنے سے آدمی زندہ نہ رہ سکے
(فرہنگ آصفیہ) ۔
۵ ۔ واقعہ یا واقعات مقتل پر مشتمل کتاب ۔