( تاریخی ا ُصول پر )


مَفہُوم (فت م ، سک ف ، و مع) امذ نیز  امث  

(لفظاً) سمجھا ہوا ، معلوم ، جو سمجھ میں آئے ؛ (مجازاً) مطلب ، مقصد ، منشا ، مدعا ، معنی ، مضمون ۔