( تاریخی ا ُصول پر )


مَشرِقی (فت م ، سک ش ، کس ر) صف  

مشرق سے منسوب یا متعلق ، مشرق کا ، مشرق کی سمت واقع ، پوربی ؛ مراد : ایشیائی (چونکہ ایشیا یورپ سے مشرق کو ہے)