( تاریخی ا ُصول پر )


یا  

کلمہء تردید ، خواہ ، چاہو ، بھاویں ؛ نیز دو مختلف صورتوں میں سے ایک کو خاص کرنے یا دو خبروں کے جمع ہونے کو روکنے کے لیے مستعمل ہے ، یہ ظاہر کرنے کے لیے کہ دو کے علاوہ تیسرا وہاں نہیں مثلاً میں ہوں یاخدا یعنی تیسرا کوئی نہیں ۔