( تاریخی ا ُصول پر )


یَقِین (فت ی ، ی مع) امذ  

وہ اعتبار یا اعتماد جو کسی کے شک ڈالنے سے زائل نہ ہو ، بھروسا ، اطمینان ؛ اعتقاد ، ایمان ؛ پکا عقیدہ ۔
بلاشبہ ، بلا شک ، ضرور ، ٹھیک ، تحقیق ، درست ، سچ ۔
۔ ظن ، گمان .
(تصوف) خدا کی ذات پر ایسا کامل یقین گویا سالک خود خدا کو دیکھ اور محسوس کررہا ہو ۔
مرگ ، موت ۔