نہ جاوو پھر کے آؤ میرے مندر
کہ پکڑیا ہے تمھارا منج خیالا
خمارِ غم سیں باہر کھینچتا ہے دردِ سر عاشق
شرابِ ناز پی کر بے خبر تم اپنے مندر ہو
کلاکام سب باغ میں سیل کر
خوشی ہو کے بیٹھی مندر کے بھیتر
بڑھیا کے بیٹے کو ۔۔۔۔۔ اپنے مندر (محل) کو لے گیا ۔
(۱۹۰۸ ، مخزن ، اپریل ، ۴۹) ۔
دکن کے بڑے بڑے مندروں میں بھی اس فن کی بخوبی پرورش ہوتی رہتی تھی ۔
(۱۹۱۶ ، ہندوستان کی موسیقی ، ۴) ۔
یہی پھول کہہ راؤ مندر گیا
نہ دیٹھا سلام ایک کن کن کیا
دل میں اگر رہے بت بد کیش رات دن
ہم کو پجاری دل کو یہ مندر بنائیں گے
مسجد کا چراغ اور دھواں مندر کا
کب تک یہ بہشت اور دوزخ کی کتھا
اسے اپنے مندر مسجد گوردوارے چاہییں ۔
(۱۹۹۰ ، چاندنی بیگم ، ۸۰) ۔
نیویارک میں ۔۔۔۔۔ یونانیوں کے ایک مندر کو بیٹھا ہوا دیکھ سکتے ہیں ۔
(۱۹۴۴ ، آدمی اور مشین ، ۳۴۵) ۔