بے بیاہی خاتوں عموماً کنواری عورت کے نام سے پہلے ، انگریزی میں (Miss) کی جگہ مستعمل ہے ، جیسے : آنسہ امنہ خاتون وغیرہ .
مس کے لیے آنسہ اس زمانے سے شروع ہوا جبکہ لڑکی پانے والد کے نام سے پکاری جانے لگی ، مثلاً آنسہ مریم فرخندہ علی .
(۱۹۷۴، پھر نظر میں پھول مہکے ، ۵۷)
[ ع : (ا ب س) ( = پاک نفس والی) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .