انسان کے بوجنے کو پانچہ تن ، ہر ایک تن کوں پانچ دروازے ہیں۔
( ۱۵۰۰ ، معراج العاشقین ، ۱۹ )
”ہر پانچہ وقتوں ذکر بول“.
( ۱۶۳۵ ، تحفۃ المومنین ، ۴۲ )
جیو کو پانچ باتوں سے سکھ ہوتا ہے : آنکھ سے ، کان سے ، جیبھ سے ، نانک سے ، بھیٹنے سے.
( ۱۷۴۶ ، قصہ مہر افروز و دلبر ، ۱۲۲ )
کسی نے ناچار پانچ دن قیام کیا.
( ۱۸۶۲ ، شبستان سرور ، ۲:۱ )
فروغ پائیں جہاں میں نہ کیوں یہ ذیشاں پانچ
کہ پانچ وقت عبادت اور اس کے ارکاں پانچ
۵ اور ۳ کو اس ترکیب سے ضرب دے کر ہم اس بات کی اور خوب توضیح کرتے ہیں.
( ۱۸۷۴ ، علم حساب ، ۱۹ )
کس کو اس نے سحر میں مارا
وہ جو ہے پانچ تو میں اٹھارا
موری بات سب بدھائی بنائی
پرجا پانچ کت کر ہوں سہائی
سانچے پرے پانچوں پان پانچ میں پرے پرمان
تلسی چاتک آس رام شیام گھن کی
بانکپن میں پانچ ہے چلتا ہے وہ پنجوں کے بل
رام میں ٹکتی نہیں اوس فتنہ گر کی ایڑیاں