( تاریخی ا ُصول پر )


ایِکھ (ی مع) امث  

گنا ، اوکھ ، سرکنڈے یانے سے مشابہ ایک رس دارپودا جس میں تھوڑے تھوڑے فاصلے پر گرہیں اور اوپر پتیل ہوتی ہے (اسے کولھو میں پیل کررس نکالتے ہیں ؛ جس سے گڑ راب اور شکر وغیرہ بنائی جاتی ہے ، اس کا چھلکاچاقویا دانت سے الگ کرکے اس کی گنڈیریاں چوستے ہیں اور پھوک تھوک دیتے ہیں )،(مجازاْ) گنے کا کھیت.