( تاریخی ا ُصول پر )


بُکَّل (ضم ب شد ک بفت) امث  

دوپٹے کی لپیٹ دوپٹے کا ایک پلہ ایک طرف سے دوسری طرف کو بس پشت ڈال لینے کا عمل(جس سے بازو پیٹ پیٹھ سر اور منھ سب چھپ جاتے ہیں)۔