( تاریخی ا ُصول پر )


بان٘سْری/ بان٘س٘لی (ا مغ ، سک س) امث  

پتلی قسم کے بان٘س کی پور یا چوبی نلی سے بنا ہوا نفیری کی قسم کا ایک ساز جس کے سرے پر پپیا لگا ہوتا ہے جو پھون٘ک کی مدد سے آواز دیتا ہے اور سروں کے سوراخ آوازکا اتار چڑھاؤ بناتے ہیں(نفیری کی نسبت اس کا پپیا دھیمی آواز کا اور نلی پتلی اور شروع سے آخر تک یکساں ہوتی ہے)، بنسی،مرلی.