( تاریخی ا ُصول پر )


اُول (و مع) امث  

کواڑ کی گلی ، کھونٹا یا کیلی جس کو اصطلاح میں چول کہتے ہیں ، موضوع یا گھر جس میں وہ پڑی رہتی ہے اور گھومتی رہتی ہے ، اول میں چول ،مشہور مثل
( ا پ و ، ۱ : ۲۳ ) ،