( تاریخی ا ُصول پر )


بان٘س (امغ) امذ  

۱۔ ایک گرہ دار اندر سے بیشتر کھوکھلی اور ریشہ دار لکڑی کا اون٘چا جنگلی درخت ؛ اس درخت کی لکڑی جو عموماً چھپروں اور ہلکی قسم کی چار پائیوں کی پٹیوں اور سیرووں میں استعمال ہوتی ہے۔
۲۔ تقریباً سوا تین گز کا آلۂ پیمائش جس سے زمین اور دریا کی گہرائی وغیرہ ناپتے ہیں۔
۳۔ نا و کھینے کی لگیّ
(شبد ساگر ، ۷ : ۳۴۳۳)۔
۴۔ ریڑھ کی ہڈی
(شبد ساگر ، ۷ : ۳۴۳۳) ۔
۵۔ بھالا
(شبد ساگر ، ۷ : ۳۴۳۳)