( تاریخی ا ُصول پر )


پَٹھان (فت پ).) امذ  

۱. مسلمانوں کی چار مشہور ذاتوں میں سے ایک ذات ، پاکستان کے شمال مغربی صوبے کا باشندہ ، خان ؛ کابل کا باشندہ ، افغان.
۲. فوجی ملازم ، سپاہی.