محمود کو بہتیرا منع کیا پر وہ گیلے بستر پر سو رہا صبح کو جب اٹھا تو اس کی بانہہ میں درد تھا.
(۱۸۶۹، مسافران لندن،۹۸)
غصہ چشم زدن میں کافور ہوگیامسکراکر اس نے وانگ لنگ کی بانہہ میں بانہہ ڈال دی.
(۱۹۴۱، پیاری زمین، ۷۶)
حاجی احمد حاجی پیرو
وینھ بانہہ جن سمند گنبیھرو