تصریج کرنے حکایتوں اخبار حضرت امام حسین علیہ السلام کی میں ، مائل وراغب رہتا تھا.
(۱۷۳۲ ، کربل کتھا ، ۳۶ ).
سلاطین کے اخبار و آثار اسی سے معلوم ہوتے ہیں.
(۱۸۹۷ ، البرا مکہ ، ۳۴ ).
کردیا ہوں وزن ہر ہر کا جدا
ہے خلاصہ ان منے اخبار کا
یہی قول ابی حنیفہ کا ہے اور اس میں بہت اخبار آئی ہیں.
(۱۸۷۳ ، مطلع العجائب ، ۷۳)
یہ بات علما میں قریب متفق علیہ ہے کہ اخبار احاد سے احکام ثابت ہوتے ہیں ، عقائد ثابت نہیں ہوئے.
(۱۹۶۳ ، مکاتیب مولانا مودودی ، ۱ : ۴۴ ).
حکایات بیماری حضرت ایوب پر تفصیلاً کوئی دلیل صریح کتاب اللہ و حدیث رسول اللہ میں نہیں ہے بلکہ یہ سب اخبار یہود ہیں.
(۱۸۴۵ ، احوال الانبیا ، ۱ : ۴۵۵ ).
ان کے آثار و اخبار کو ملبا مبٹ کر دیا.
(۱۹۰۴ ، مقدمہ تاریخ ابن خلدون (ترجمہ) ، ۲ : ۵ ).