( تاریخی ا ُصول پر )


آسمانی (سک س) صف  

۱۔ آسمان سے منسوب: (i) آسمان كا، جو آسمان پر ہو۔
۱۔ (ii) نیلگون، آسمان كے رنگ سے مشابہ، نیلا۔
۱۔ (iii) خدائی، الہٰی، روحانی۔
۱۔ (iv) ہوائی، فضائی۔
۲۔ (i) ناگہانی، ازغیبی، خدائی۔
۲۔ (ii) آسمان سے اترا ہوا، خدا كی طرف سے نازل ہونے والا (وحی كے طور پر)۔
۳۔ (قدیم) بلندی، سرفرازی۔