( ادبیات) مضحک نقل ، کسی شاعر فنکار یا ادیب کی شاعری وغیرہ میں مضحکہ خیز تصرف، کسی معروف کلام کی مضحکہ انْگیز تحریف .
دوستوں کے کلام پر بے تکلف پیرڈویاں کہتا اور فقرے کستا ان کے حسن کلام کا ایک حصہ تھا .
(۱۹۷۳، ’ افکار ، کراچی ،مارچ ، ۷۲)
اف : کرنا ، کہنا ، ہونا .
[ انگ : Parody ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .