( تاریخی ا ُصول پر )


بھَیّا (فت بھ ، شد ی) امذ  

۱. رک : ’ بھائی ، جس کی یہ شکل ثانی ہے ( پیار کے لیے) .
۲. پیار سے بلانے کا کلمہ ، چھوٹے بچے کو پیار سے کہتے ہیں.
۳. کسی کے کم عمر لڑکے کے لئے بولتے ہیں.
۴ . خلوص و محبت کے ساتھ کسی کو خطاب کرنے کے محل پر بولتے ہیں.
۵. کلام میں زور پیدا کرنے کے لیے زائد بولتے ہیں.