( تاریخی ا ُصول پر )


پَہِیّا  

۱. گاڑی کا چاک جس کے زمین پر چلنے سے گاڑی آگے بڑھتی ہے .
۲. مدور پایہ جس کے بل کوئی چیز حرکت کرے .
۳. چکر ، چرخی ، (مجازاً) طرز ، طریقہ .
۴. لکڑی کا حلقہ جو کن٘ویں میں ڈالتے ہیں.
(جامع اللغات).