( تاریخی ا ُصول پر )


آبْنُوس  

( نباتیات ) ایک درخت جس کی لکڑی بہت سخت اور نہایت سیاہ ہوتی ہے اورجو پانی میں ڈوب جاتی ہے ( اس سے عموماً کنگھیاں سنگھار دان ، قلمدان اور دوسرا نفیس سامان بنایا جاتا ، ہے (لاطینی) Ebenus