( تاریخی ا ُصول پر )


توتا  

۱. ایک سبز رن٘گ کا پرند جس کی چون٘چ سرخ اور گلے میں طوق ہوتا ہے.
۲. بھن٘گ کی لگدی
(نوراللغات).
۳. (مجازاً) طفل خوش گفتار
(نوراللغات).
۴. (نان بائی) نان بائی تنور میں سے روٹی نکالنے کے دونوں آلوں کو جو ایک ساتھ استعمال ہوتے ہیں "جوڑی" کہتے ہیں وہ سیخ، جس کا ایک سر چپٹا (کھرپی کی شکل) ہوتا ہے ارّا کہلاتی ہے اور دوسری سیخ جس کی نوک مڑی ہوئی ہوتی ہے "طوطا" (یعنی توتا) کے نام سے پکاری جاتی ہے
(اردو نامہ، ۴۴: ۵۸).