اے خدا اصلی بادشاہت اور حقیقی سلطنت تجھ ہی کو سزاوار ہے .
(۱۸۵۸، مکمل مجموعہ لیکچرز واسپیچیز ، ۱ )
دنیا کے بڑے حصے میں اس کی بادشاہت ہوگئی .
( ۱۹۳۴، قرآنی قصے ، ۱۹ )
ان کے دم سے تھا یہ گھر وہ تو سدھارے خلد کو
آج میری بادشاہت لٹ گئی اے بی بیو
(۱۸۷۲، عبیر ہندی ، ۶۱)