انثا مرے آغا کی سلامی کو جھکے ہے
سکان سرا پردہ تقدیس کی ثوبی
اس کی طرف مخاطب ہو کے کہا ، آغاے من فرمائیے آپ نے کون کون سے تازہ لغات تصنیف فرمائے.
( ۱۹۲۶ ء، شرر ، آغا صادق کی شادی ، ۲۳ )
آغا وہ ہیں جو تازہ ولایت ، سو رات کو
مطرب کو ڈوم کہتے ہیں بولے کہ دوم ہے.
بستے ہیں ہند میں جو خریدار ہی فقط
آغا بھی لے کے آتے ہیں اپنے وطن سے ہینگ