( تاریخی ا ُصول پر )


بَرْف  

۱. ہوا میں ملے ہوئے بخارات جو سخت سردی میں جم کر زمین پر گرتے ہیں ، بالا.
۲. جما ہوا پانی.
۳. جما ہوا دودھ شرابت یا ملائی وغیرہ.