( تاریخی ا ُصول پر )


تِکّا  

۱. لقمہ ، ٹکڑا ، گوشت کا پارچہ ، گوشت کی لمبی بوٹی ، پتلی بوٹی.
۲. گوشت کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں کو بھون کر بنائے ہوئے کباب (جو عموماً سیخ میں پرو کر بھونے جاتے ہیں) .
۳. لوتھڑا ، مضغہ .
۴. بچہ ، ولد ، زائیدہ ، تولد شدہ ، جیسے حرامی تکا ہمعنی ولدالزنا
(فرہنگ آصفیہ) .