سورۃ انعام مکے میں نازل ہوئی ایک سو پینسٹھ آیت کی ہے.
( ۱۷۹۰، ترجمہ قرآن مجید ، شاہ عبدالقادر ، ۱۱۷).
طول پینسٹھ درجے چالیس دقیقے کا ہے .
( ۱۸۷۳، مطلع العجائب ، ۱۰۷)
پینسٹھ قسم کی میٹھائیاں اور طرح طرح کے شیرے .
( ۱۹۵۸، ہندوستان کے عہد وسطیٰ کی ایک جھلک ،۱۵۶ )