۲. وہ کاغذ جو کسی انتخاب کے موقع پر اس امیدوار کے نام جسے منتخب کرنا ہو صندوق میں ڈالتے ہیں، بیلٹ پیپر، رائے، ووٹ.
بھائیو میں تو کہتا ہوں پرچی (ووٹ) اسی چودھری کو دینی چاہیے.
(۱۹۷۱ ، تحدیث نعمت، ۲۳۱)
۳. مقدمے کی تاریخ یا کاغذ جو عدالت کا منشی مقدمے والوں کو دیتا ہے
( جامع اللغات، ۲ : ۶۲ )
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .