( تاریخی ا ُصول پر )


جاری  

۰۱ (i) بہنے والا ، رواں ، بہتا ہوا .
(ii) لگاتار چلنے والا ، متواتر استعمال میں آنے والا ، رائج .
۰۲ رواں ، (زبان وغیرہ کے ساتھ) ادا ہونے والا .
(ii) ( فرمان یا حکم وغیرہ کا ) نفاذ ، (قانون ) ڈگری پر عمل درآمد کی کاروئی .
(iii) کسی راستے یا علاقے میں سواری کا انتظام رائج ہونا .
(iv) نصاب کا اجرا .