عقل میں کا کلوت ، جاں ریشم میں سوت ، جوں دود میں چھاج، جوں باچ میں کاچ .
(۱۶۳۵، سب رس ، ۱۶)
میری چھاتی میں دود بھر آیا.
(۱۸۰۰ ، قصہ گل و ہرمز ، ۱۱۴)
جوان شخص کو جو اوسط درجہ کی محنت کرتا ہے روزانہ سات پاینٹ دُود پینا ضرور ہے.
(۱۸۹۱، مبادئ علم حفظ صحت جہت مدارس ہند ، ۱۱۵)