( تاریخی ا ُصول پر )


پَڑھائی (فت پ) امث  

۱. پڑھنے یا پڑھانے کا کام ، تعلیم ، تدریس.
۲. پڑھنے کا عمل ، خواندگی ، مطالعہ.
۳. نصاب تعلیم ، درسی کتاب.
۴. تعلیم و تدریس کی اجرت ، فیس ، مکتب کی فیس ، علم سکھانے کی اجرت.
(فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۵۲۲ ؛ پلیٹس)
۵. پڑھانے کا طریقہ ، طریقۂ تعلیم و تدریس.
(فرہنگ آصفیہ ، ۱ : ۵۲۲ ؛ پلیٹس)