طیور و حشرات سے لوازم سیاست و جہانداری... جمع کیے ہیں.
(۱۸۳۵، بستان حکمت، ۴ ).
حشرات (کیڑوں) سے انسان کو کیا فائدے ہیں اور حشرات اور دوسرے حیوان انسان کو کس طرح نقصان پہنچاتے ہیں.
(۱۹۴۰، حیوانیات ، محشر عابدی، ۲).
سانس نالیوں کے حامل ایسے شش پائے ، جوڑ پائے؛ جن میں جسم تین واضح حصوں میں منقسم ہوتا ہے حشرات کہلاتے ہیں.
(۱۹۷۱، حشریات، ۱).
یہ بھی قسمت ہے کہ انساں پہ ہوں فایق حشرات
ہم تو محروم رہیں اور لیں بوسا چونکیں
ریڑھ کی ہڈی جن کے ہوتی ہے
ہیں اسی قسم میں یہ سب حشرات