( تاریخی ا ُصول پر )


زِینَت (ی مع ، فت ن) امث  

۱. خُوبصورتی ، آرائش ، زیبائش ، آراستگی ، سجاوٹ.
۲. (i) وہ چیز جس سے کسی کی سجاوٹ ہو ، آرائش و زیبائش کی چیز ، خوبصورتی کا سبب.
(ii) رونق ، شان جوں خبر اہلِ بیت کے آنے کی پہنچی مجلسِ شراب تیَار کر ایک زِینت اور دبدہے سے تخت پر بیٹھا.
(۱۷۳۲ ، کربل کتھا ، ۲۵۷ )
۳. بناؤ سِن٘گھار ، بننا سنورتا.