( تاریخی ا ُصول پر )


مَدُھو (فت م ، و مع نیز ضم دھ ، غم و) امذ  

۱۔ شہد ۔
۲۔ انگبیں ، پھولوں کا رس ۔
۳۔ شراب ، انگوری شراب ؛ موسم بہار ، چیت کا مہینہ ؛ ایک راکشس کا نام جسے کرشن جی نے ہلاک کیا تھا ؛ دودھ ، شیر ، جبن ؛ پانی ، جل ، آب ، میٹھا رس ؛ ایک درخت کا نام جسے اشوک بھی کہتے ہیں ؛ موے کا درخت
(فرہنگ آصفیہ ؛ علمی اُردو لغت)
۴۔ ایک وزن یا بحر کا نام
(جامع اللغات)